انٹر ریجن انڈر 19 تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز پرسوں ہوگا
ہفتہ 15 ستمبر 2018 15:33
(جاری ہے)
ایبٹ آباد اور کراچی ریجن بلیوز کے درمیان میچ یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس، کراچی میں کھیلا جائے گا۔ کوئٹہ اور ڈیرہ مراد جمالی ریجن کی ٹیمیں ٹی ایم سی گرائونڈ، کراچی میں پنجہ آزما ہوں گی۔ بہاولپور اور حیدر آباد ریجن کے درمیان میچ نیشنل گرائونڈ، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔
لاہور ریجن بلیوز اور سیالکوٹ کی ٹیمیں جناح سٹیڈیم، گوجرانوالہ میں مدمقابل ہوں گی۔ اسلام آباد اور پشاور ریجن کے درمیان میچ سپورٹس کمپلیکس، مردان میں کھیلا جائے گا۔ لاڑکانہ اور کراچی ریجن وائٹس کی ٹیمیں فیصل آباد میں نبرد آزما ہوں گی جبکہ فیصل آباد اور آزاد جموں کشمیر کے درمیان میچ میرپور کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.