200 کے پرائز بانڈ کی 75ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

قرعہ اندازی میں پہلے نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے750000 کا پرائز بانڈ جیتا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان پیر 17 ستمبر 2018 15:10

200 کے پرائز بانڈ کی 75ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں ..
حیدرآباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17ستمبر 2018ء) 200 کے پرائز بانڈ کی 75ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ قرعہ اندازی میں پہلے نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 750000 کا پرائز بانڈ جیتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج 17 ستمبر کو حیدرآباد میں 200 کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہوئی۔جس میں پرائز بانڈ جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔

قرعہ اندازی میں پہلا نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 750000 کا پرائز بانڈ جیتا۔جس کا پرائز بانڈ نمبر 589439 ہے۔جب کہ دوسرے نمبر کا پرائز بانڈ جیتنے والے نمبروں میں 151883, 347924, 831873 شامل ہیں۔دوسرے نمبر کے پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیبوں نے 250000 مالیت کے پرائز بانڈ جیتے ہیں۔جیتنے والے امیدواروں کی لسٹ میں 1696 افراد شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

یہ قرعہ اندازی حیدرآباد میں کی گئی تھی۔

انعام جیتنے والوں کے نام اردو پوائنٹ کے بزنس سیکشن میں شائع کیے گئے ہیں۔ انعام جیتنے والوں کے نام معلوم کرنے کے لیے صارفین اردو پوائنٹ کے بزنس سیکشن میں 200پرائز بانڈ رزلٹ کی فہرست چیک کر سکتے ہیں.واضح رہے اس سے پہلے 3ستمبر کو 40,000 کے پرائز بانڈ کی 75ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا۔

قرعہ اندازی میں پہلے نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 75000000 کا پرائز بانڈ جیتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج یکم ستمبر کو ملتان میں 40,00کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہوئی۔جس میں پرائز بانڈ جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔ قرعہ اندازی میں پہلا نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 75000000 کا پرائز بانڈ جیتا۔جس کا پرائز بانڈ نمبر 308812 ہے۔جب کہ دوسرے نمبر کا پرائز بانڈ جیتنے والے نمبروں میں 151883, 347924, 831873 شامل ہیں۔دوسرے نمبر کے پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیبوں نے 25000000 مالیت کے پرائز بانڈ جیتے ہیں

متعلقہ عنوان :