پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والوںکا راستہ رو کنا ہر محب و طن پاکستانی کا فرض ہے، قاری سلمان عثمانی
منگل 18 ستمبر 2018 00:30
(جاری ہے)
وطن عزیز میں عد م استحکام پیدا کر کے انتشار و فساد پیدا میں مبتلا کر نیوالے ناکا م ہو ں گے پاکستان کی سالمیت پر کسی صورت آنچ نہیں آنے دی جائے گی پاکستان کی حفاظت ہمارے ایمان کا حصہ ہے پاکستان کی سالمیت کیلئے کسی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کریں گے،،انہوں نے کہا کہ وطن عزیز انتشار ،تخریب کا ری ،فتنہ پروری ،اور دہشت گر دی کا ہر گز متحمل نہ ہے ،انہوں نے کہا کہ تمام علماء حق کی یہی خواہش ہے ملک میں امن ہو ۔
ملک میں امن و سلامتی کی خاطر اپنی فوج حکومت اور تمام اداروں کے ساتھ ہیں ہر ممکن مکمل تعاون کریں گے ،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو عدم استحکام کر نے والوں کو منہ کی کھا نا پڑے گی ،پاکستان ان شاء اللہ صبح قیامت تک قائم و دائم رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.