’’منٹو ‘‘ کا کردار مجھ پر ذہنی طور حاوی ہو گیا تھا، نوازالدین صدیقی
منگل 18 ستمبر 2018 14:36
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی نے کہا ہے کہ فلم ’’منٹو ‘‘ میں سعادت حسن منٹو کا کردار ان پر اس قدر حاوی ہو گیا کہ جب فیملی کو ان کی ضرورت ہوتی تو وہ جسمانی طور پر تو وہاں موجود ہوتے لیکن ذہنی طور پر نہیں۔
انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ منٹو بہت زیادہ ایماندار اور مخلص تھے اورکیونکہ یہ کردار مجھ پر حاوی تھا اور اس کردار میں رہنے کی وجہ سے لوگوں کے سامنے اپنا تاثر قائم کرنے کے لئے اکثر جھوٹ بولتا جس پر بہت افسوس بھی ہوتا اور منٹو کے کردار کی بدولت مجھے اس حقیقت کا احساس ہوا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.