وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

منگل 18 ستمبر 2018 20:31

وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے منگل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل ان کے پاس وزیر مملکت برائے ریاستیں و سرحدی امور کا قلمدان تھا تاہم اب ان کا قلمدان تبدیل کرکے انہیں وزیر مملکت برائے مواصلات کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔