معروف اینکر وزیراعظم ہاؤس میں پروگرام کرتے کرتے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے
سوشل میڈیا صارفین نے اینکر وجاہت سعید کو وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنے کی وجہ سے آڑے ہاتھوں لے لیا
مقدس فاروق اعوان منگل 18 ستمبر 2018 21:34
(جاری ہے)
وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کیلئے پٹرول پمپ بھی وزیراعظم ہاؤس کے اندر موجود ہے۔ جب کہ وزیراعظم ہاؤس کا وسیع وعریض کچن جس میں شیف کے آنے جانے کیلئے ایک لفٹ بھی لگی ہوئی ہے۔
تاہم سوشل میڈیا پر وجاہت سعید کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں انہیں وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی جس کے بعد وجاہت سعید کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ وجاہت سعید کس حیثیت سے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھے ہیں؟۔ بطور صحافی انہیں یہ بات زیب دیتی ہے کہ وہ وزیراعظم ہاؤس میں پروگرام کرنے کے دوران وزیراعظم کی کرسی پر ہی بیٹھ جائیں۔ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ اس کرسی کی بہت عزت ہیں کیونکہ ایک اس پر ملک کا سربراہ بیٹھتا ہے،آپ کو اس کرسی پر نہیں بیٹھنا چاہئیے تھا ایک صارف کا کہنا تھا کہ وجاہت سعید اس کرسی پر بیٹھ کر ملک کے جمہوری اداروں کا مذاق بنا رہے ہیں۔ڈیموکریسی کو تباہ کرنا اب بند کر دیں۔ اس کے علاوہ ایک صارف نے کچھ یوں ٹویٹ کیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.