افریقی ممالک میں پاکستانی برآمدات صفرہیں ،اعزازی قونصل جنرل کیمرون
ٍ`پاکستانی سفارت خانے کے متعلقہ بیشتر افسران اپنے فرائض ذمہ داری سے ادا نہیں کر رہے ہیں،سفارت خانوں کوفوری اہداف دیے جائیں ،سید عبدالباری
بدھ 19 ستمبر 2018 20:25
(جاری ہے)
خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے تجویز پیش کی کہ برآمدات بڑھانے کیلئے پاکستان کے بیرون ملک قائم سفارت خانوں کا نظام درست کیا جائے ،پاکستانی سفارت خانے کے متعلقہ بیشتر افسران اپنے فرائض ذمہ داری سے ادا نہیں کر رہے ہیں ،انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ افریقی ممالک میں درآمد ہونے والی بیشتر اشیا بھارت سے برآمد کی جارہی ہیں اور اس وقت افریقی ممالک کی بڑی منڈی بھارت بن چکا ہے ،انہوں نے کہا کہ جب تک سفارت خانوں کو برآمدات بڑھانے کے اہداف نہیں دیے جائیں گے اس وقت تک حوصلہ افزا نتائج نہیں ملیں گے ، عملے کے ارکان اپنی موجودہ کارکردگی کو ہی بہت قرار دے کر تمام مراعات حاصل کرتے رہیںگے ،اسی وجہ سے پاکستان کو قدم قدم پر نقصان پہنچانے والا ملک بھارت افریقی ممالک کے کاسمیٹکس سے لے کر کھانے پینے سمیت ہر طرح کے کاروبار پر چھا چکا ہے ،افریقی ممالک میں پاکستانی برآمدات صفر ہوچکی ہیں جسے فوری سنبھالنے کی ضرورت ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.