باطل کے سامنے سینہ سپر اور حق پر سب کچھ نچھاور کرنا ہیفلسفہ حسینیت ہے، دردانہ صدیقی
اسوہ حسین ؓ باطل کو باطل کہنے کی جرآت پیدا کرتا ہے،حسین صرف ایک شخصیت ہی نہیں بلکہ ایک تحریک کا نام ہے۔ یوم عاشور کے موقع پربیان
بدھ 19 ستمبر 2018 20:26
(جاری ہے)
کربلا ایک دن کی جنگ نہیں بلکہ یہ دراصل حق کی خاطر قر بانیاں دینے کی تحریک کا تسلسل ہے اور یہ حق و باطل کے معرکے کا نام ہے۔ واقعہ کربلا دین کی سربلندی کے لئے اپنا سب کچھ نچھاور کردینے کا درس دیتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کربلا میں باطل قوتیں طاقت کے زعم میں غلبے کے لئے کوشاں رہیں مگر وہ یہ آفاقی اصول بھلا بیٹھیں کہ جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی استقامت اور شہادت کے ذریعے یہ ثابت کر دیا کہ بلکہ حق ہی اصل طاقت ہے۔ عدل کے نظام اور شریعت کے نفاذ کے لئے اگر جان بھی قربان کرنی پڑے تو اس سے دریغ نہیں کرنا چاہیے یہی دراصل امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا اصل مقصود ہے۔ظلم کے خلاف ڈٹ جانا اور حق کے لیے آواز اٹھانا دین کا لازمی حصہ ہے چاہے مقتدرقوت کتنی ہی ظالم اور طاقتور کیوں نہ ہوں۔ دردانہ صدیقی نے کہا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جہاد کا وہ عملی نمونہ پیش کیا جو رہتی دنیا تک کے مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ واقعہ کربلا قیامت تک مسلم امہ کے جذبہ جہاد کو مہمیز دیتا رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.