وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان نے ابوظہبی ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا
محمد علی بدھ 19 ستمبر 2018 23:39
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان بدھ کے روز سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے اہم ملاقاتیں کرنے کے بعد ریاض سے متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ ہوئے تھے۔
امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ابوظہبی ائیرپورٹ پر وزیراعظم عمران خان کے استقبال کیلئے متحدہ عرب امارات کے محکمہ خارجہ کی کسی اعلی شخصیت کو استقبال کیلئے بھیجا جائے گا۔ تاہم متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان خود خصوصی طور پر وزیراعظم عمران خان کا استقبال کرنے کیلئے ابوظہبی ائیرپورٹ پر پہنچے۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.