دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری

جمعرات 20 ستمبر 2018 13:08

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں جمعرات کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 64000کیوسک اور اخرج 130000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد10900 کیوسک اور اخراج10900 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد10300کیوسک اور اخراج45000 کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 20000 کیوسک اور اخراج6000 کیوسک رہا۔

بیراجوں میں جناح بیراج میں آمد169000 کیوسک اور اخراج 162000کیوسک،چشمہ میں آمد168100 کیوسک اوراخراج 160000کیوسک، تونسہ میں آمد159800کیوسک اور اخراج137000 کیوسک، پنجند میں آمد9900کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو میں آمد 125400 کیوسک اور اخراج 95800 کیوسک، سکھر میں آمد86000کیوسک اور اخراج33900 اور کوٹری بیراج میں آمد34900 کیوسک اور اخراج صفر رہا۔

(جاری ہے)

تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1524.85 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.657 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1174.35 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.874 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.107 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6 بجے کی ہے۔