ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں 155روپے تک اضافہ
جمعرات 20 ستمبر 2018 14:32
(جاری ہے)
وفاقی حکومت کی جانب سے 18ستمبر کو رواں مالی سال کے مالیاتی بل میں تبدیلی کرتے ہوئے سگریٹ اور سمارٹ فونز سمیت دیگر اشیاء پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی تھی تاہم قومی اسمبلی سے باضابطہ منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔
بجٹ پیش ہونے سے قبل معروف برینڈ سگریٹ کا 10ڈبیوں کا پیک 1290روپے کا تھا جو اب 1445روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔زیادہ فروخت ہونے والے ایک اور برینڈ کا 10ڈبیوں کا پیک جو پہلے 474روپے کا تھا اب 575روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔ اسی طرح دیگر برانڈز کے سگریٹس پر بھی 5سے 7روپے فی ڈبی اضافہ کر دیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.