ترک صدر دورہ29ستمبر کو جرمنی میںمرکزی مسجد کا افتتاح کریں گے

جمعرات 20 ستمبر 2018 14:50

برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2018ء) ترک صدر رجب طیب اردوآن جرمنی کے شہر کولون میں مرکزی مسجد کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یہ افتتاحی تقریب29 ستمبر کو ہو گی۔

(جاری ہے)

یہ عبادت گاہ مساجد کی تعمیر کی ترک تنظیم دیتب نے تعمیر کی ہے۔ گزشتہ برس موسم گرما میں تعمیراتی کام کے دوران ہی اس مسجد کے دروازے عام شہریوں کے لیے کھولے دیے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :