بھارتی ٹی وی شو ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ ‘کی دیابین نے ڈرامے میں کام کرنے کیلئے معاوضہ بڑھانے کے ساتھ نئی شرائط عائد کردیں
شو کی ایک قسط کیلئے اداکارہ سوا لاکھ کی بجائے اب ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے معاوضہ وصول کریں گی
ہفتہ 22 ستمبر 2018 11:51
(جاری ہے)
معروف بھارتی ٹی وی شو ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں دیا بین کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ دیشا واکانی گزشتہ ایک برس سے ٹی وی سکرین سے غائب تھیں، کردار اور اداکارہ کی ناظرین میں بہت زیادہ مقبولیت کو دیکھتے ہوئے پروڈیوسر کا خیال تھا کہ کوئی اور اداکارہ اس کردار میں اتنی اچھی طرح ڈھل نہیں سکے گی، جس کی وجہ سے ناظرین میں شو کی مقبولیت میں کمی ہوسکتی ہے۔
ٹی وی شو کے پروڈیوسر اور ٹی وی کی انتظامیہ دیشا کی واپسی کا انتظار کررہے تھے اور اس کے لیے انہوں نے شو کی کہانی میں کئی تبدیلیا بھی کیں لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود بھی دیشا اپنی بچی کے باعث واپس آنے کو تیار نہیں تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیشا اب شو میں واپس آنے کیلئے تیار ہوگئی ہیں لیکن اس کے لیے انہوں نے پروڈیوسر سے اپنی کئی شرطیں منوائی ہیں۔ جن میں سے سب سے پہلی شرط معاوضے میں اضافہ ہے، اب وہ ایک قسط کے سوا لاکھ کے بجائے ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے وصول کریں گی، اس کے علاوہ اداکارہ مہینے میں صرف 15 دن کام کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.