خیبرپختونخواکے علاقے چترال میں22 ارب لاگتی پن بجلی منصوبے پرکام تیزی سے جاری ہے

ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:02

خیبرپختونخواکے علاقے چترال میں22 ارب لاگتی پن بجلی منصوبے پرکام تیزی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) خیبرپختونخواکے علاقے چترال میں22 ارب کی لا گت سے پن بجلی منصوبے کی تعمیر پرکام تیزی سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

پختونخواانرجی ڈویلپمنٹ اورگنائزیشن کے ترجمان نے کہا ھے کہ بجلی گھر 22 ارب روپے کی لاگت سے 2022 تک مکمل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل سے 69 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ انوں نے کہا کہ چترال میں 2900 میگاواٹ پن بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :