ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 393 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

ہفتہ 22 ستمبر 2018 14:23

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 393 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ ..
دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) ایرانی حکام نے مختلف علاقوںسے 393 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا تفصیلات کیمطابق ایران میںمختلف ایجنٹوں کے ذریعے داخل ہونے والے 393 پاکستانیوں کو ایرانی حکام نے گرفتار کر کے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں بغیر قانونی دستویزات کے داخل ہوئے تھے اور ایران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :