لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں ،3اشتہاری ملزمان گرفتار ،مسروقہ موٹرسائیکل برآمد
پیر 24 ستمبر 2018 19:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تعلقہ پولیس نے دوران چیکنگ چوری اور پولیس مقابلے کے مقدموں میں مطلوب اشتہاری ملزم ممتاز مغیری کو، علی گوہر آباد پولیس نے عاقل تھانہ کے مقدموں میں مطلوب اشتہاری ملزم عرفان جتوئی کو جبکہ مارکیٹ پولیس نے دوران چیکنگ حیدری تھانے کے ڈکیتی کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم سرمد شاہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
دوسری جانب ولید پولیس نے دوران گشت چوری شدہ موٹرسائ?کل برآمد کرکے مالک سلطان چانڈیو کے حوالے کردی گئی۔ پولیس کے مطابق گرفتار تمام ملزمان کے خلاف ایسے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.