ضلعی انتظامیہ کوہاٹ کا مسافروں کی شکایات کا نوٹس،مختلف سٹینڈزپر چھاپے اور روڈ چیکنگ
پیر 24 ستمبر 2018 19:58
(جاری ہے)
بعدازاںاے اے سی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ ہنگو روڈ ،بائی پاس روڈ اور انڈس ہائی وے پر بھی مختلف روٹس کے گاڑیوں کی چیکنگ کی اورمسافروں سے اضافی کرایہ وصول کرنے اوردیگر سہولیات کے بارے میں دریافت کیا ۔
انہوں نے کئی گاڑیوں کو موٹروہیکل آرڈیننس1965 کے دفعہ 116 (a) کی خلاف ورزی پر کارروائی کی اور موقع پرجرمانہ کیا ۔صاحبزادہ سمیع اللہ نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ مسافروں کی سہولت اور حفاظت کیلئے ہرممکن اقدام کرے گی اوراس سلسلے میں کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔درایں اثناں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر صاحبزادہ سمیع اللہ نے ایس ڈی او پبلک ہیلتھ لائق زمان کے ہمراہ حلقہ پی کے ۔80 کے ویلیج کونسل پاستہ سنڈہ میں پینے کے پانی کے بوسیدہ پائپ تبدیل کرکے علاقے میں پانی کی فراہمی بحال کردی۔اسی طرح انہوں نے گمبٹ میں محلہ حسن خیل میںبھی بوسیدہ پائپ تبدیل کردیئے اورعلاقے میں سپلائی کا نظام فعال کردیا ۔ان کا کہنا تھا کہ پورے ضلع میں خراب آبنوشی کے منصوبوں کوفعال بنانے پرتیزی سے کام جاری ہے اورجہا ں کہیں پینے کے پانی کا مسئلہ ہو،ضلعی انتظامیہ متعلقہ حکام کے ہمراہ موقع پراس کاازالہ کرتی ہے لہٰذا اگرکوہاٹ کے عوام کوکہیں پینے کے پانی کا مسئلہ درپیش ہو وہ ضلع انتظامیہ کے نوٹس میں لائیں تاکہ اس سلسلے میں بروقت اقدامات کئے جاسکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.