پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ مہم کا دوسر اروز
لاہور میں 146، راولپنڈی میں 185،ملتان میں 118 اورگوجرانوالہ میں 53ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ 2ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ،ناقص انتظامات پر 2 ناشتہ پوائنٹس سیل، 154 کو جرمانے، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ناشتہ پوائنٹس چیکنگ مہم تواتر سے چلائی جاتی ہے : ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پیر 24 ستمبر 2018 22:47
(جاری ہے)
فوڈ سیفٹی ٹیموں نے اشیائے خورونوش کو بغیر ڈھانپے رکھنے، صفائی کے ناقص انتظامات، پراسیسنگ ایریا میں سگریٹ نوشی، غیر معیاری سٹوریج اورفوڈ لائسنس کی عدم موجود گی پر 154فوڈ پوائنٹس کوبھاری جرمانے عائد کیے۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے واضح کیا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ مہم تواتر سے چلانے کا مقصد اس کاروبار سے وابستہ افراد کو حفظان صحت کے اصولوں کا پابند کرنا ہے۔کیپٹن (ر)محمد عثمان کا مزیدکہنا تھا کہ عام آدمی کی خوراک کے تحفظ کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی چھٹیوں کے دنوں میں سپیشل آپریشن تشکیل دیتی ہے کیونکہ چھٹی کے دنوں میںشہریوں کا باہر ناشتہ کرنا عام روایت اور تفریح کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ڈائریکڑ جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ کسی جگہ ناقص انتظامات دیکھیں تو فورا پنجاب فوڈ اتھارٹی شکایت سیل کو اطلاع دیں تا کہ بر وقت کارروائی کی جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.