لاہور ،سیشن کورٹ میں قتل کے مقدمہ میں پیشی پر ائے ملزم اور مدعی آپس میں الجھ پڑے
مدعیوں نے ہتھکڑیوں میں جکڑے ملزموں پر دھاوا بول دیا، سکیورٹی اہلکاروں نے ملزموں کو بخشی خانے منتقل کر دیا
پیر 24 ستمبر 2018 23:20
(جاری ہے)
پھلروان گاوں میں پانچ افراد کے قتل میں ملوث ملزموں کو جیل حکام نے ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیا تو کمرہ عدالت کے باہر کھڑے مدعی اور ملزموں میں تلخ کلامی شروع ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے ہاتھا پائی میں بدل گئی۔
مدعیوں نے ہتھکڑیاں میں جکڑے ملزموں پر دھاوا بولا تو کمرہ عدالت کے باہرموجود ملزم پارٹی کے رشتہ دار بھی میدان میں اگے اور ایک دوسرے پر لاتوں گھونسوں کی بارش کردی۔سیشن کورٹ میں سکیورٹی پر موجود اہلکاروں نے مداخلت کرتے ہوئے ملزموں کو بخشی خانے منتقل کر دیا جبکہ مدعی پارٹی کو تھانہ اسلام پورہ منتقل کردیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.