بھارت، جیپ الیکٹرک پول سے ٹکرانے سی4 افراد ہلاک

منگل 25 ستمبر 2018 13:40

بھارت، جیپ الیکٹرک پول سے ٹکرانے سی4 افراد ہلاک
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع گورکھپور میں تیز رفتار جیپ الیکٹرک پول سے ٹکرانے سی4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع گورکھپور میں تیز رفتار جیپ موٹر سائیکل سوارکو ٹکرمارتے ہوئے بجلی کے کھمبے سے ٹکراکر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں3 افراد موقع پر ہلاک جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید ایک شخص دم توڑ گیا۔زخمیوں میں سے 2 کی حالت انتہائی نازک ہے۔

متعلقہ عنوان :