ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکائونٹنٹس کی خدمات کے 75 سال مکمل ہو گئے،
ادارے کی تحقیق نے کارپوریٹ آمدن پر ٹیکسوں کی کمی کے اثرات ، پانی کے ذخائر کیلئے اکاؤنٹنگ سے متعلق موضوعات پر مباحثہ کو توسیع دی
منگل 25 ستمبر 2018 17:14
(جاری ہے)
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے اہم شعبوں میں اے سی سی اے نے متعدد تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔ حال ہی میں اے سی سی اے نے دو رپورٹس کا اجراء کیا جس میں ایک چین کے نکتہ نظر کے بارے میں اور دوسری مکمل طور پر سی پیک کے تحت پاکستان کیلئے مواقع کے بارے میں ہے۔
اے سی سی اے اور پی سی آئی کی مشترکہ رپورٹ کا مقصد کاروبار کو فروغ دینا اور رسک مینجمنٹ اور ترقی کیلئے بہتر تذویراتی منصوبہ بندی کیلئے مستقبل کے منظر نامے کا جائزہ لینا ہے۔ اے سی سی اے کی اہلیت تکنیکی مہارت اور اخلاقیات کے ساتھ پیشہ ورانہ حیثیت پر زور دینے کیلئے سب سے پہلے نمبر پر ہے۔ اے سی سی اے پاکستان میں پہلی پروفیشنل اکاؤنٹینسی باڈی ہے جس نے ایک دہائی قبل لازمی اخلاقیات کا ماڈیول متعارف کرایا اور اے سی سی کے اراکین کو پیشہ ور افراد کے طور پر مضبوط بنایا جو عوامی قدر فراہم کرتے ہیں۔ اخلاقیات اور ڈیجیٹل دور میں اعتماد کے بارے میں اگست 2017ء میں شائع ہونے والی رپورٹ ڈیجیٹل دور میں اخلاقی رویئے کی اہمیت اور پیشہ ورانہ اکاؤنٹنٹ پر تکنیکی پیشرفت کے بارے میں چیلنجز پر اے سی سی اے کا ایک زبردست جائزہ ہے۔ گزشتہ 75 سالوں میں اے سی سی اے میں تکنیکی و تحقیقی ٹیموں کے نتائج نے پیشے میں عالمی لیڈر بننے کے مشن کو بڑھانے میں مدد فراہم کی۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.