بشار حکومت نے سیکڑوں دہشت گردوں کو اِدلب منتقل کر دیا ہے ،شامی مبصر تنظیم
24گھنٹے کے اندر 400سے زیادہ عناصر کو عراقی سرحد کے نزدیک واقع علاقے البوکمال سے ادلب منتقل کیاگیا،بیان
منگل 25 ستمبر 2018 18:04
(جاری ہے)
ماسکو اور انقرہ ادلب صوبے میں شامی حکومت کی فورسز اور اپوزیشن گروپوں کے درمیان ایک غیر فوجی علاقہ قائم کرنے پر متفق ہو چکے ہیں۔
اس کا مقصد علاقے کو کسی بھی فوجی حملے سے بچانا ہے۔ شامی فوج کئی ہفتوں سے ادلب پر عسکری چڑھائی کے لیے تیاری کر رہی ہے جب کہ اقوام متحدہ کو اندیشہ ہے کہ اس کا نتیجہ انسانی المیے کی صورت میں سامنے آئے گا۔ادلب صوبے کے زیادہ تر علاقوں پر ہیئی تحریر الشام تنظیم (سابقہ النصرہ فرنٹ) کا کنٹرول ہے۔ بقیہ علاقوں میں دیگر گروپ پائے جاتے ہیں جن میں نمایاں ترین نام حرکی احرار الشام کا ہے۔رواں سال کے آغاز پر شامی فورسز نے ادلب صوبے کے اطراف بعض علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔ادلب صوبے اور اس کے پڑوس کے بعض علاقوں میں اس وقت مجموعی طور پر تیس لاکھ کے قریب افراد رہ رہے ہیں۔ ان میں آدھے لوگ ملک کے دیگر علاقوں سے نقل مکانی کر کے آئے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد اٴْن جنگجوؤں کی ہے جنہوں نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.