صوبائی وزیر سوشل ویلفیئرو بیت المال کا سوشل ویلفیئر کمپلیکس کا دورہ
صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت،ہنگامی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے‘ اجمل چیمہ
منگل 25 ستمبر 2018 19:36
(جاری ہے)
صوبائی وز پنجاب اجمل چیمہ نے فلاحی اداروں کے انتظامی افسران اور ان میں رہاش پذیر بچوں ، بوڑھوں اور معذور افرادسے خصوصی ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے ۔
سیکرٹری سوشل ویلفیئر و بیت المال امبرین رضا بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ صوبائی وزیر پنجاب نے سوشل ویلفیئر کمپلیکس کے زیر انتظام چلنے والے تمامفلاحی اداروں میں صفائی سے متعلقہ انتظامات کا جائزہ لیا اور ان کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت بھی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر برائے سماجی بہبود و بیت المال اجمل چیمہ نے کہا کہ ہ انہیںآج سوشل ویلفیئر کمپلیکس کا دورہ کرکے اور یہاں پر سٹاف اور ادارے کے رہائشیوں سے مل کر بے حد خوشی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام فلاحی اداروں میں ہنگامی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ گہوارہ، نشیمن، دارالفلاح ، دارالسکون اور چمن جیسے اداروں کے قیام کا مقصد معاشے کے غریب ،نادار اور پسے ہوئیے طبقے کی فلاح ہے اور اس مقصد کے انجام دہی کے لئیے کوئی بھی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔ دورے کے موقع پر فیض نعیم وڑائچ ڈائریکٹر لاہور ڈویژن، انچارج عافیت عروج فاطمہ، عدیلہ انچارج نشیمن، سمیرا اسلم انچارج گہوارہ اور دیگر افسران بھی موجودتھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.