اڈیالہ جیل میں قیدی کی رہائی کیلئے پیسے لینے والا جیل اہلکار رنگے ہاتھوں گرفتار

منگل 25 ستمبر 2018 22:12

اڈیالہ جیل میں قیدی کی رہائی کیلئے پیسے لینے والا جیل اہلکار رنگے ہاتھوں ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2018ء) اینٹی کرپشن حکام نے اڈیالہ جیل میں قیدی کی رہائی کے لئے پیسے لینے والے جیل اہلکارکو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیااڈیالہ جیل کے اہلکار امتیاز احمد نے قیدی کے اہل خانہ سے 40 ہزار روپے رشوت مانگی ملزم نے قیدی پر جیل میں تشدد بھی کیا اینٹی کرپشن نے اہلکار سے 22 ہزار روپے کے نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کر لئے جبکہ جیل وارڈر امتیاز احمد کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرکر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :