پاکستان ذمہ دار ملک کی حیثیت سے تمام ہمسایہ ملکوں کیساتھ پر امن اور دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے، معین الحق
پاکستان کی خارجہ و دفاعی پالیسیاں قائد اعظمؒ کے اصولوں ’امن سب کیساتھ اور دشمنی کسی سے نہیں‘کی بنیاد پر استوار ہیں، فرانس میں تعینات پاکستانی سفیر کا تقریب سے خطاب
منگل 25 ستمبر 2018 22:46
(جاری ہے)
پاکستانی سفیر معین الحق نے یوم دفاع کی اہمیت اور مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے مسلح افواج اور عوام کی بے پناہ قربانیوں کو اجاگر کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ و دفاعی پالیسیاں قائد اعظم محمد علی جناح کے اصولوں ’امن سب کیساتھ اور دشمنی کسی سے نہیں‘کی بنیاد پر استوار ہیں۔ایک زمہ دار اور اقوام متحدہ کے رکن ملک کی حیثیت سے پاکستان تمام ہمسایہ ملکوں کیساتھ پر امن اور دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔سینیٹر پاسکل اور فرنچ سینیٹ اور نیشنل اسمبلی میں پاک۔فرانس فرینڈشپ گروپ کے صدر جین برنارڈ اس موقع پر گیسٹس آف آنر تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.