گزشتہ رات پارلر سے غائب ہونے والی لڑکی کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا
لڑکی اپنی مرضی سے اپنے منگیتر کے ساتھ چلی گئی تھی ،لڑکی نے اپنے منگیتر سے شادی کرلی
سید فاخر عباس منگل 25 ستمبر 2018 23:21
(جاری ہے)
ایش ایچ اور تیموریہ کے مطابق اغوا سے قبل لڑکی کا اپنے سابق منگیتر کے ساتھ رابطہ تھا۔
چوہدری طفیل کے مطابق پولیس نے پارلر انتظامیہ سے بھی پوچھ گچھ کی ہے، انہوں نے کہا کہ بہت جلد لڑکی کوبازیاب کرالیا جائے گا۔تاہم اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بیوٹی پارلر کے باہر سے دلہن کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کا ڈراپ سین ہوگیا ہے، پولیس کے مطابق لڑکی نے کورٹ میں سابق منگیتر علی سے شادی کرلی۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے پولیس کا کہنا تھا کہ علی لڑکی کا سابقہ منگیتر تھا جسے لڑکی نے خود فون کرکے پارلر بلایا جب کہ علی کے پارلر پہنچنے پر لڑکی کی بہن نے شور مچایا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بہن کے شور مچانے پر لوگ جمع ہوگئے تھے لیکن اس موقع پر لڑکی نے لوگوں کو کہا کہ وہ اپنی مرضی سے جارہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ اب تک کی تحقیقات میں 4 لوگوں کے پارلر پر پہنچنے کے کوئی شواہد نہیں ملے، وہاں صرف لڑکی کا سابق منگیتر علی آیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.