صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک اور مشیروزیر اعلیٰ پنجاب برائے لائیو سٹاک کاسول سیکرٹریٹ اور پیمکو کے دفاتر کا دورہ
صوبائی وزیر کو9211ورچوئل گورننس سسٹم پر بریفنگ دی گئی،ترجمان لائیوسٹاک
منگل 25 ستمبر 2018 23:35
(جاری ہے)
نچلی سطح پہ سروسز فراہم کرنے والے عملے کی کیپسٹی بلڈ نگ کرنے کی ضرورت ہے اور جن اداروں سے بھی بہترین تربیت حاصل کی جاسکتی ہے ان سے استفادہ کیا جانا چاہیے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ آپ کے پاس بنیاد موجود ہے اس پہ کام کرنے کو تر جیح دیں ۔جو صحیح صورتحال ہے اسے سامنے رکھیں اور اس کی بنیاد پہ سٹریٹجی پلان کریں۔ انہوں نے لائیو سٹاک سروسز کے معیار کی بہتری پہ زور دیتے ہوئے کہا کہ آپ پریکٹیکل لوگ ہیں اگر ہمارے فارمرز مطمئن نہیں تو ہم کامیاب نہیں ۔ اس موقع پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ محکمہ یہ تجاویز تیار کرے کہ شہروں میں دودھ کیسے بہتر انداز میں مارکیٹ کیا جائے۔صوبائی وزیر لائیو سٹاک حسنین بہادر دریشک نے فیصل حیات خان جبوآنہ مشیروزیر اعلیٰ پنجاب برائے لائیوسٹاک کے ہمراہ پیمکو کے دفاتر کا دورہ بھی کیا۔ جہاں انہوں نے پودالگا یا اور اجلاس کی صدارت کی۔ چیئر مین پیمکوممتاز خان منیس نے انہیں بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک حسنین بہادر دریشک نے کہا کہ جلد پیمکو کو درپیش مسائل حل کر لیں گے۔ ہمیں یہ ادارہ بہترین اور جدید طریقے سے چلانا ہے انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو اچھی کوالٹی کا گوشت فراہم کرنا پیمکو کا اولین فرض ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.