خوشاب کے سترہ سے اشتہاری کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کر لیا گیا

بدھ 26 ستمبر 2018 12:23

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) خوشاب کے سترہ سے اشتہاری کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سترہ میں تھانہ قائد آباد کی حدود میں اپنے راشتہ دار کو قتل کرنے والے فرار ہونے والے اشتہاری ظفر اقبال ساکن اترا کو انٹرپول کے ذریعہ سعودی عرب سیگرفتار کر لیا گیا جسے ائیر پورٹ پر تھانہ قائدآباد کے حوالہ کردیاگیا ۔