سوات میں درال خوڑ پن بجلی منصوبہ مکمل ہونے کے بعد قومی گرڈ سے منسلک

بدھ ستمبر 13:34

سوات میں درال خوڑ پن بجلی منصوبہ مکمل ہونے کے بعد قومی گرڈ سے منسلک
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 ستمبر2018ء) سوات میں درال خوڑ پن بجلی منصوبہ مکمل ہونے کے بعد قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے، اس پن بجلی منصوبے سے 36 اعشاریہ 6 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ترجمان کے مطابق یہ منصوبہ 8 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صوبائی حکومت کو منصوبے سے سالانہ 1 اعشاریہ 2 ارب آمدن ہوگی۔

متعلقہ عنوان :