سرفراز احمد کی مایوس کن کپتانی، بنگلہ دیش کو کم اسکور تک محدود کرنے کا موقع گنوا دیا
ایشیا کپ کے سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کرلینے والے ابوظہبی میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم کی کپتان کی مایوس کن کپتانی کے باعث حریف ٹیم مضبوط پوزیشن میں آگئی
محمد علی بدھ 26 ستمبر 2018 19:34
(جاری ہے)
تاہم بعد ازاں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی مایوس کن کپتانی کے باعث بنگلہ دیش کو کم اسکور تک محدود کرنے کا موقع ہاتھ سے نکل گیا۔
اس حوالے سے میچ کے دوران کمنٹری کرنے والے سابق کرکٹرز نے بھی سرفراز احمد کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کمنٹری کرنے والے سابق کرکٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان باآسانی بنگلہ دیش کو کم رنز پر ڈھیر کر سکتا تھا، تاہم سرفراز احمد کی مایوس کن کپتانی کے باعث بنگلہ دیش میچ میں کم بیک کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ اب پاکستان کو میچ میں فتح کے حصول کیلئے سخت محنت کرنا ہوگی۔ خاص کر پاکستان کے بلے بازوں کو اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ پاکستان کے پاس اب غلطی کی گنجائش نہیں بچی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.