پچھلی پانچ دہائیوں سے کوئی وقت ایسا نہیں گزرا جب میں فارغ بیٹھا ہوں ‘عرفان کھوسٹ
اب تک ریڈیو ، ٹی وی ، اسٹیج اور فلموں میں اتنا کام کر چکا ہوں کہ اب مجھے انکی تعداد بھی یاد نہیں ‘سینئر اداکار
ہفتہ 6 اکتوبر 2018 20:28
(جاری ہے)
انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے قبل میرے والد سلطان کھوسٹ نے اپنا سکہ منوایا اور بعد میں مجھے اس شعبے میں آنے کا موقع ملا تو میں انہی کی روایات کو لیکر آگے بڑھا ۔
آج میرے خاندان کی چوتھی نسل بھی شوبز انڈسٹری میں داخل ہو چکی ہے جو میرے لیے اعزاز ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے بچوں پر کبھی اپنی مرضی مسلط کرنے کی کوشش نہیں کی لیکن میرا بیٹا سرمد کھوسٹ اور بتون کھوسٹ نے خود ہی اس شعبے کا انتخاب کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج کل بھی میری کراچی میں متعدد ڈرامہ سیریل زیر تکمیل ہیں جن میں میرا ٹائٹل رول ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.