آسٹریلیا کیخلاف دبئی ٹیسٹ، پاکستان 11 کا اعلان کردیا گیا
شاداب خان کے زخمی ہونے کے باعث بلال آصف یا میر حمزہ ڈیبیو کریں گے، محمد حفیظ بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے
محمد علی ہفتہ 6 اکتوبر 2018 21:45
(جاری ہے)
جبکہ دوسری جانب پاکستان کے جادوگر سپنر شاداب خان زخمی ہو جانے کے باعث دبئی ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔
شاداب خان کے زخمی ہونے کے باعث بلال آصف یا میر حمزہ ڈیبیو کریں گے۔ جبکہ محمد حفیظ بھی ٹیم میں کم بیک کریں گے۔ سرفراز احمد ٹیم کو لیڈ کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں یاسر شاہ، اسد شفیق، اظہر علی، حارث سہیل، وہاب ریاض ، بابر اعظم، امام الحق، محمد عباس عباس اور فخر زمان شامل ہیں۔ دوسری جانب ایرون فنچ، ٹریوس ہیڈ اور مارنس کینگروز کی جانب سے ڈیبیو کریں گے، اس کے علاوہ پیٹر سڈل بھی پلیئنگ الیون میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 16 سے 20 اکتوبر تک ابوظہبی میں کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.