صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین کی پاکستان میں نیدرلینڈ کی سفیر سے ملاقات
انسانی حقوق بالخصوص اقلیتوں کی فلاح و بہبود کیلئے ملکر کام کرنے کا عزم مینارٹی ایڈوائزری کونسل کو مزید فعال کرنے پر کام جاری ہے : اعجاز عالم آگسٹین
منگل 9 اکتوبر 2018 22:02
(جاری ہے)
ہر ڈسٹرکٹ میں ڈسٹرکٹ آفیسر کی تعیناتی یقینی بنا رہے ہیں اور ساتھ میں لوگوں میں ایک بیداری مہم چلا رہے ہیں کیونکہ ذیادہ تر لوگ اپنی حقوق سے نا آشنا ہیں۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ صوبہ بھر میں ٹاسک فورسز بناکر تمام عوامی مسائل کا حل یقینی بنا نے پربھی تیزی سے کام جا ری ہے اور صوبہ بھر میں جدھر بھی انسانیت کی تذلیل کاواقعہ پیش آتا ہے، ذاتی طور پر دورہ کرتا ہوں تاکہ عوام کو فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنا ئی جا سکے۔ نیدر لینڈ کی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں اور خواہش ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے ساتھ مزید تعلقات استوار کئے جا سکیں۔انہوں نے صوبائی وزیر کی جانب سے مستقبل میں انسانی حقوق بالخصوص اقلیتوں کے لئے کئے جانیوالے اقدامات کو بے حد سراہا اور مستقبل میں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.