میرے اور رنویر سنگھ کے تعلقات کئی سال پر محیط اور ایک مضبوط ڈور میں بندھے ہوئے ہیں، دیپیکا پڈوکون
جمعرات 11 اکتوبر 2018 12:05
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنے اور رنویر سنگھ کے مابین کئی سالوں پر محیط تعلقات کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ اپنی زندگی میں لوگوں کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں تو ایک مضبوط رشتے میں بندھ جاتے ہیں اور میں اور رنویر سنگھ بھی ایسا ہی محسوس کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ انہیں رنویر جیسے شخص ملے ہیں جونہ صرف ان کے ساتھ مخلص بلکہ بہترین دوست بھی ہیں، وہ ایک ایسے انسان ہیں جو اپنے سے پہلے دوسروں کا احساس کرتے ہیں جن پر وہ انحصار کر سکتی ہیں اور اعتماد کر سکتی ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.