غیر قانونی بھارتی ڈی ٹی ایچ اور ٹی وی چینلز چلانے والے کیبل آپریٹرز کے خلاف کوئی رعایت نہ برتی جائے،چیئرمین پیمرامحمد سلیم بیگ
جمعہ 12 اکتوبر 2018 17:19
(جاری ہے)
انہوں نے غیر قانونی ڈی ٹی ایچ کے خلاف جامع کارروائی کرنے پر بھی اصرار کیا تاکہ پاکستانی ڈی ٹی ایچ کیلئے راستہ ہموار کیا جاسکے ۔
چیئرمین پیمرا نے اس بات پر زور دیا کہ ریجنل آفس تمام اسٹیک ہولڈرز اور پریس کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید بہتر بنائے۔انہوں نے سٹاف کے مسائل بھی سنے اور اس حوالے سے ہدایات بھی جاری کیں۔مزید برآں آفیسرز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے ریگولیٹر کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ریگولیٹر کو ہمیشہ دھیمہ لہجہ اختیار کرنا چاہیے تاہم جب بات قوانین پر عملدرآمد کی ہو تو کوئی نرمی نہ برتی جائے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور پیمرا کے مفادات ہماری اولین ترجیح ہیں اور تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اسٹیک ہولڈرز کو تمام سہولیات فراہم کی جائیںگی۔چیئرمین پیمرا نے اس بات پر زور دیا کہ غیر قانونی انڈین ڈی ٹی ایچ اور غیر قانونی ٹی وی چینلز چلانے والے کیبل آپریٹرز کے خلاف کوئی رعایت نہ برتی جائے اور پیمرا قوانین کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔اس دورے پر سیکرٹری اتھارٹی فخرالدین مغل اور دیگر پیمرا ملازمین بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.