
Manzoor Wattoo - Urdu News
منظور وٹو ۔ متعلقہ خبریں
-
گورنرپنجاب نے پرویزالٰہی کے اعتماد کا ووٹ تسلیم کرلیا ، ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی درخواست نمٹا دی
جمعرات 12 جنوری 2023 - -
تحریک انصاف کا بڑا سرپرائز، وزیر اعلٰی پنجاب آج ہی اعتماد کا ووٹ لیں گے
پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع، چوہدری پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دینے کیلئے اتحادی حکومت کے 187 ارکان اسمبلی پہنچ گئے
محمد علی بدھ 11 جنوری 2023 -
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد پر حکم امتناع میں توسیع
بدھ 11 جنوری 2023 - -
وزیراعلٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا کیس،گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن کے معطلی میں کل تک توسیع
لاہور ہائیکورٹ نے اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی پر کل تک عملدرآمد کی ہدایت کر دی،درخواست پر سماعت کل ملتوی کر دی گئی
عبدالجبار بدھ 11 جنوری 2023 -
-
میں پنجاب حکومت واپس لے کر ہی اسلام آباد جاوں گا
پرویز الہٰی کے پاس 186 اراکین نہیں وہ اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکتے،ہمارے پاس 179 اراکین ہیں ،رن آف الیکشن میں ہم کامیاب ہوں گے۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان بدھ 11 جنوری 2023 -
منظور وٹو سے متعلقہ تصاویر
-
اس میں کوئی شک نہیں کہ وزیراعلٰی کے پاس 24 گھنٹے 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیے،لاہور ہائیکورٹ
اب تو 17 دن ویسے بھی گزر چکے ہیں اور کتنا مناسب وقت چاہیے،عدالت کا وزیراعلٰی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس میں وکیل سے استفسار
عبدالجبار بدھ 11 جنوری 2023 -
-
لاہور، گورنر پنجاب مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں اور سپیکر صدر مملکت کو معزول کرنے کیلئے لکھ رہے ہیں ، فواد چوہدری
جمعہ 23 دسمبر 2022 - -
لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہی کو کابینہ سمیت وزیر اعلی پنجاب کے عہدے پر بحال کر دیا، ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل
جمعہ 23 دسمبر 2022 - -
م* لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کر دیا
جمعہ 23 دسمبر 2022 - -
گورنر کیخلاف مس کنڈکٹ کی کاروائی کی جائے اور فوری عہدے سے ہٹایا جائے
منتخب حکومت پر رات کے اندھیرے میں شب خون مارنے کی کوشش ناکام ہوگئی، سلیکٹڈ گورنر نے آرٹیکل 58(2)بی بحال کرنے کی کوشش کی لیکن عدالت نے راستہ روک دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 دسمبر 2022 -
-
جس دن وزیراعلیٰ اعتماد کا ووٹ لیں گے اسی روز اسمبلی تحلیل کر دیں گے
عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، عدالت نے اعتماد کے ووٹ کیلئے کہا ہے۔ مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 دسمبر 2022 -
-
لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہی کو کابینہ سمیت وزیر اعلی پنجاب کے عہدے پر بحال کر دیا، ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل ،سات دن میں اعتماد کا ووٹ لینے کا حکم
جمعہ 23 دسمبر 2022 - -
گورنر پنجاب نے 58ٹو بی کو زندہ کرنے کی کوشش کی ،عدالت نے مسترد کر دیا‘ فواد چوہدری
پی ٹی آئی متفق نہیں لیکن عدالت میں حلف نامہ دیا ہے اگلی سماعت تک ہم اسمبلی تحلیل نہیں کرینگے یہ کہا جارہاہے چیف سیکرٹری کو ان کے دفتر میں بند کر دیا ،چیف سیکرٹری بتائیں ... مزید
جمعہ 23 دسمبر 2022 - -
چیف سیکرٹری کو آفس میں بند کرکےڈی نوٹیفائی نوٹیفکیشن پر زبردستی دستخط کروائے گئے
چیف سیکرٹری واضح تھےکہ نوٹیفکیشن نہیں ہوسکتا، امید ہے وہ خود بتائیں گے کہ انہیں نوٹیفکیشن جاری کرنے کیلئے کس نے مجبور کیا۔ ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری کا الزام
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 دسمبر 2022 -
-
ہم نے اگلی سماعت تک کی انڈرٹیکنگ دی ہے کہ اسمبلی تحلیل نہیں کی جائے گی
اپنے ارکان پورے کرکے گورنر کا اعتماد کے ووٹ کا بھی شوق پورا کردیں گے، آپ ایک ہفتہ لیں دو ہفتے اسمبلیاں تحلیل ہوکر رہیں گی ۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 دسمبر 2022 -
-
گورنر پنجاب کے اوپر دباؤ تھا جلد بازی میں وزیر اعلٰی کے اختیارات ختم کئے،سبطین خان
بلیغ الرحمان نے آخری وقت تک مزاحمت کی،گورنر پنجاب کیخلاف ابھی قرارداد کیوں لائیں ہمیں کیا جلدی ہے؟ اسپیکر پنجاب اسمبلی
عبدالجبار جمعہ 23 دسمبر 2022 -
-
گورنر کو آئین کے اصولوں کا نہیں پتہ،حامد خان
اسمبلی کے جاری سیشن کے دوران دوسرا سیشن نہیں بلایا جا سکتا،گورنر وفاق کا نمائند ہوتا ہے اور وفاق میں ن لیگ کی حکومت ہے،نامور قانون دان کی گفتگو
عبدالجبار جمعہ 23 دسمبر 2022 -
-
پی ٹی آئی مختلف دھڑوں میں بٹ چکی ہے، سمجھ سے بالا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لینے سے کیوں گریزاں ہیں، پرویز الٰہی کے پاس ارکان کی تعداد پوری نہیں، وہ آئینی طور پر وزیراعلیٰ نہیں رہے، عطا تارڑ کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 22 دسمبر 2022 - -
اعتماد کا ووٹ نہ لینے کے بعد پرویز الٰہی آئینی و قانونی طو رپر وزیر اعلیٰ نہیں رہے ،مستعفی ہو جانا چاہیے‘ عطا اللہ تارڑ
گورنر برد باری اور تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں ، گورنر کا صوابدیدی اختیار ہے وہ جب چاہیں وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیں گے گورنر پنجاب نے سپیکر کی رولنگ پر انہیں جوابی خط ... مزید
جمعرات 22 دسمبر 2022 - -
گورنر محمد بلیغ الرحمان نے سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو غیر آئینی وغیر قانونی قرار دے دیا
جمعرات 22 دسمبر 2022 -
Latest News about Manzoor Wattoo in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Manzoor Wattoo. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
منظور وٹو سے متعلقہ مضامین
منظور وٹو سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.