شانگلہ میں 15اکتوبر سے خسرہ مہم شروع ہو گی،ڈیڑھ لاکھ سے زائد بچوں کو ٹیکے لگائے جائینگے
جمعہ 12 اکتوبر 2018 21:42
(جاری ہے)
شرکاء نے مختلف سوالات اٹھائے جس پر انھوں نے ان کو جوابات دیئے ۔
اس سلسلے میں ضلع شانگلہ کے 28 یونین کونسلوں میں خسرے کے خلاف پانچ سال تک بچوں کا ٹارگٹ ہیں ہر یونین کونسل کو 12بلاک میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر یونین کونسل کے سطح پر تمام تر تربیت مکمل ہو چکے ہیں اس مہم میں 9ماہ سے لیکر 5سال تک بچوں کو خسرے کے خلاف حفاظتی ٹیکے لگائے جائینگے۔ محکمہ صحت شانگلہ کے مطابق شانگلہ ضلع بھر میں 162256پانچ سال تک بچوں کو ٹیکے لگائے جائینگے۔ اس مہم کے لئے ٹیکے اور دیگر ضروری اشیاء ہر یونین کونسل کو بیھجوائی گئی ہیں اور ساتھ ہی میں ٹیموں کے لئے محکمہ پولیس کے فرائیض بھی لیئے گئے ہیں،اور سیکورٹی پلان بھی ترتیب دئے گئے ہیں ۔ڈاکٹر واجد نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ خسرے کے خلاف مہم ویلج کونسلوں اور گاؤن کے سطحی پر عوامی اگاہی مہمات بڑھانے زور و شور سے جاری ہیں۔ اور عوام کو خسرہ سے بچاؤ پر پُر زور اپیل کی جاتی ہے کہ اس مہم کو کامیاب بنادیں۔ اس مہم میں ٹیم ہر گاؤں کے سطح پر ٹیکے کا سنٹر کھولے گی اور ساتھ مساجد اور گلی کوچوں پر لاؤڈ سپیکر کے زریعے اعلانات بھی کیئے جائینگے۔ ڈاکٹر واجد علی نے خبردار کیا کہ یہ مہم پولیو کی طرح گھر گھر مہم نہیں بلکہ گاؤں کی سطح پر مقررہ جگے پر ویکسنیشن ٹیم بیٹھ کر بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.