ملک ریاض کی این ڈی اے کی زمین 19 سو ارب روپے کی نکلی
ملک ریاض نے تھر میں 5 ہزار فی کنال کے ریٹ پر خریدی زمین کو کراچی میں 19 سو ارب روپے مالیت کی زمین سے تبدیل کروایا،اس کیس میں اگر نیب نے قدم اٹھایا تو سیاستدانوں سمیت متعدد سرکاری عہدیدار گرفتار ہوں گے
سید فاخر عباس جمعہ 12 اکتوبر 2018 22:32
(جاری ہے)
جسٹس اعجاز افضل اس کیس کی سماعت کرتے ہوئے اس تبدیلی کو غیر قانونی قرار دے چکے ہیں۔اس حوالے سے عدالت نے نیب کو بھی تحقیقات کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
عامر متین کا کہنا تھا کہ این ڈی اے والی اراضی کی قیمت 19 سو ارب روپے ہے اور اسکی تبدیلی ایک بہت بڑا اسکینڈل ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اگر اس پر نیب کاروائی کرتی ہے تو وزیر اعلیٰ سے لے کر متعدد سیاستدانوں سمیت بڑی تعداد میں سرکاری افسران اور اہلکار دھرے جاسکتے ہیں۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ سب غیر قانونی ثابت ہو چکا ہے تاہم اب اس چیز کا انتظار ہے کہ ملک ریاض اس پر کیا ڈیل کریں گے کیا وہ ہزار ارب دے کر جان چھڑائیں گے یا اس کیس میں مزید کیا ہو سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.