صوبہ خیبرپختونخواہ میں کل ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے تمام تر انتظامات مکمل
ہفتہ 13 اکتوبر 2018 12:18
(جاری ہے)
ادھر ضلع سوات کے دو صوبائی حلقو ںپی کے 3 سواتII اور پی کے 7 سواتVI میں کل193 میں سے 13 پولنگ سٹیشن انتہائی حساس قراردیئے گئے ہیں۔ اسی طرح پی کے 44 صوابیII میں کل161 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں جن میں صرف 14 حساس ترین ہیں۔
پی کے 53 مردانVI میں کل 131 میں سب سے زیادہ 112 پولنگ سٹیشن انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے اعداد وشمار کے مطابق نوشہرہ کے دو صوبائی حلقوںپی کے 61 نوشہرہ I اورپی کے 64نوشہرہIV میں مجموعی طورپر241 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں جن میں 86 سٹیشن انتہائی حساس پائے گئے ہیں جبکہ پی کے 78 پشاورXIII میں کل 117 میں سے 34 پولنگ سٹیشن حساس ترین قرار دیئے گئے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے دو صوبائی حلقوںپی کی97 ڈیرہ اسماعیل خانIII اورپی کی99 ڈیرہ اسماعیل خان V میں ضمنی انتخابات کے لئے ٹوٹل287 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں جن میں کل 90 پولنگ سٹیشن حساس ترین قراردیئے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.