ْڈرامہ سیریل ’’میرے خدایہ ‘‘ عوامی حلقوں میں مقبول،
شعود علوی منفی کردار ادا کر کے چھا گئے
ہفتہ 13 اکتوبر 2018 12:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ٹی وی کے نامور اداکار شعود علوی کی نجی ٹی وی چینل سے ڈرامہ سیریل ’’میرے خدایہ ‘‘ آن ایئر ہے جس میں وہ اپنے کریئر کا یادگار منفی کردار ادا کررہے ہیں اورانکے اسی کردار کی وجہ سے ڈرامہ سیریل عوامی حلقوں میں بھرپور مقبولیت اختیار کر چکی ہے ۔
اس حوالے سے شعود علوی کا کہنا ہے کہ یہ کردار اداکار نعمان اعجاز کے لئے لکھا گیا تھا مگر وہ اپنی فیملی کے ساتھ سیر وتفریح کی غرض سے بیرون ملک تھے جس کے باعث میں نے اس کردار کو ادا کرنے کی کوشش کی اور پھر یہ کردار دیکھتے ہی دیکھتے ہٹ ہوگیا ۔ انہوںنے کہاکہ یہ خدا کی مہربانی ہوئی کہ مجھے اس کردار میں پسند کیا گیا ۔اس سے پہلے بھی میں نے منفی رو ل کئے ہیں مگر یہ زیادہ کھل کر سامنے آیا ہے ۔ڈرامہ سیریل کی رائٹر ثمینہ اعجاز اور ڈائریکٹر شعود علوی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.