عابد باکسر کی درخواست ضمانت میں توسیع ،مقدمات ایک ہی عدالت میں منتقل
ہفتہ 13 اکتوبر 2018 13:32
(جاری ہے)
تفصیلات کے لاہور کی سیشن عدالت میں جعلسازی، فراڈ کیس، اغواء کے الزامات کیس کی سماعت ہوئی، عابد باکسر سیشن عدالت میں پیش ہوئے،ایڈیشنل سیشن جج جاوید اشرف کے چھٹی پر ہونے پر ڈیوٹی جج نے کیس کی سماعت کی، اس موقع پرعابد باکسر کے وکیل آذر لطیف خان نے درخواست ضمانت میں مزید توسیع کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت سترہ اکتوبر تک ملتوی کردی۔
دوسری جانب عابد باکسر کے وکیل استدعا پر دس کیسز ایک ہی عدالت میں منتقل کردیئے گئے ہیں، عابد باکسر پر مختلف تھانوں میں دس مقدمات درج ہیں،جس میں دفعہ چار سو بیس،چار سو اڑسٹھ،چار سو اکہتر،چار سو اڑتالیس اور دیگر سنگین دفعات شامل ہیں۔سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عابد باکسر کا کہنا تھا کہ انکے اوپر جھوٹے مقدمات درج کیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.