پاکستان تحریک انصاف کی حکومت منفی پراپیگنڈا کے باوجود متاثر کن کارکردگی دکھانے میں کامیاب
ڈیم فنڈ میں اربوں روپے کا اضافی، تین نئی ٹرینوں کا اجرا،سرسبز پاکستان منصوبے کا آغاز،50 لاکھ گھروں کے منصوبے کا اعلان کردیا گیا
سید فاخر عباس ہفتہ 13 اکتوبر 2018 19:46
(جاری ہے)
ان دنوں میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران ریلوے میں 3 نئی ٹرینیں شامل کی گئیں ، گورنر ہاوسز کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
سرسبز پاکستان پروگرام کا اعلان کیا گیا،وزیراعظم ہاوس سمیت تمام دفاتر میں شکایات سیل قائم کیا گیا۔وزیر اعظم ہاوس کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا۔87 ہزار کنال سرکاری زمین کو واگزار کروایا گیا۔فیصل آباد میں بند 100 فیکٹریوں کو دوبارہ کھولا گیا۔کفایت شعاری کی پالیسی کا اعلان کیا گیا۔ڈیم فنڈ میں 3.5 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا۔وزیر اعظم ہاوس کی مہنگی گاڑیوں کو نیلام کیا گیا۔انصاف صحت کارڈ کے اجرا کا اعلان کیا گیا۔50 لاکھ گھروں کے منصوبے کا اعلان کیا گیا۔ تاہم تحریک انصاف کی حکوت کی مکمل کارکردگی کا اندازہ لگانے کے لیے ابھی 100 روز مکمل ہونے کا انتظار کرنا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت دورہ کویت کے حوالہ سے اہم مشاورتی اجلاس، مختلف امورپر غور
-
وزیر داخلہ کی زیر صدارت داسوچلاس سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق جائزہ اجلاس، کمیٹی قائم کر نے کا فیصلہ
-
آئر لینڈ کی حکومت کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ قابل تحسین ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
عالمی عدالت انصاف کا غزہ اور رفح پر اسرائیلی جارحیت روکنے کا فیصلہ قابل ستائش ہے، وزیر اعظم
-
سینیٹرشیری رحمان کی عوام کو ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے احتیاتی تدابیر پر عمل کرنےکی ہدایت
-
اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کی مخالفت اوراسٹیبلشمنٹ سے ہی مذاکرات، دو رخ کا خاتمہ ہونا چاہئے
-
آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈا پور کیخلاف 6 جون کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ
-
مونا خان کی گرفتاری کا معاملہ یونانی حکام کے ساتھ اٹھایا ہے، دفتر خارجہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی خصوصی ہدایت ، گوردوارہ جنم استھان میں کلینک آن ویلز کا انعقاد
-
91 مرتبہ ای چالان خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون وفاقی شریعت کورٹ لاہور میں چیلنج
-
پیپلز پارٹی وفاقی ،صوبائی کابینہ میں شامل ہونے کا فیصلہ پنجاب کا شیئر دیکھ کر کرے گی‘یوسف رضا گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.