زینب زیادتی و قتل کیس کے مجرم عمران کی خاندان سے آخری ملاقات کا پروانہ جاری
ْملاقات کل کروائی جائیگی ،50سے زائد افراد نہ آئیں ،قومی شناختی کارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت
پیر 15 اکتوبر 2018 13:51
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 12 اکتوبر کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے زینب زیادتی و قتل کیس کے مجرم عمران کے ڈیتھ وارنٹ جاری کیے گئے تھے جس کے تحت مجرم کو 17 اکتوبر کو پھانسی دی جائے گی۔
جیل حکام کی طرف سے مجرم عمران کی خاندان سے آخری ملاقات کیلئے پروانہ جاری کر دیا گیا ہے ۔جیل حکام کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کے مطابق آخری ملاقات کے لیے 50سے زائد افراد نہ آئیں اور ملاقات کرنے والے قومی شناختی کارڈ اپنے ہمراہ لائیں۔حکام کے مطابق عمران کو 17اکتوبر بروز بدھ کو علی الصبح پھانسی دی جائے گی جس کے بعد میت صبح ساڑھے 5 بجے ورثاء کے حوالے کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.