آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز، قومی ٹیم کا اعلان ابوظہبی ٹیسٹ کے دوران متوقع
ذیشان مہتاب پیر 15 اکتوبر 2018 13:36
(جاری ہے)
انہوں نے واضح کیا کہ انہوں نے ٹیم کی تشکیل کرتے ہوئے آئندہ برس ہونے والے عالمی کپ کو نگاہ میں رکھا ہوا ہے اور ان کی بھرپور کوشش ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل انہیں جہاں جہاں بھی خامیاں اور کمزوریاں محسوس ہوں ان کو دور کیا جائے۔
انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ جو بھی کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے اسے لازمی طور پر قابل غور سمجھا جائے گا۔ چیف سلیکٹر نے امام الحق کی انجری سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ وہ اس وقت اچھی فارم میں تھا لیکن افسوس ہے کہ اسے فٹنس کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا البتہ انجریز بھی کھیل کا حصہ ہیں لہٰذا امید ہے کہ وہ جلد ہی فٹ ہو کر دوبارہ کھیلنا شروع کردے گا۔پاکستانی ٹیم کی خراب کارکردگی پر ہونے والی حالیہ تنقید پر ان کا کہنا تھا کہ جب ٹیم اچھا کھیلتی ہے تو سب تعریف کرتے ہیں اور ایشیا کپ کے دوران جس طرح کی کارکردگی پیش کی گئی اس پر تنقید بھی ہونا ہی تھی۔ چیف سلیکٹر نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں حفیظ اور حارث سہیل نے اچھی بیٹنگ کی، یاسر شاہ نے زیادہ وکٹیں نہیں لیں ان سے زیادہ اچھی باﺅلنگ کی توقع تھی وہ ان وکٹوں پر ہمارے اہم باﺅلر ہیں، یقین ہے اگلے ٹیسٹ میں یاسر شاہ کی کارکردگی میں نکھار آئے گا۔فاسٹ باﺅلر محمد عباس کی تعریف کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ محمد عباس نے دونوں اننگز میں اہم وکٹیں حاصل کیں، ابھی وہ ٹیسٹ میچز میں زبردست پرفارم کررہے ہیں، کاونٹی میں بھی عباس نے عمدہ کارکردگی دکھائی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.