پشاور،پی آئی اے کے شعبہ انجینئرنگ کے 14ملازمین کی گروپ 4سے گروپ 5میں آفیسر ز کے عہدوں پر ترقی
پیر 15 اکتوبر 2018 20:25
(جاری ہے)
ترقی پانے والوں میں عبدالعزیز ، منصف شاہ ، ہڑتال پر شوکاز نوٹس پانے والے کفایت اللہ ، شہزاد ، واجد علی ، نعیم الحسن ، نوید اللہ جان ، ایم فاروق ، عرفان اللہ ، شکیل احمد ، اصرار علی ، ایم ہارون ، اشتیاق احمد ، او رحنیف اللہ شامل ہیں ۔
گروپ 5میں آفیسر ز کے عہدے پر ترقی پانے کے بعد ان کے لاہور ، کراچی ، اسلام آباد ، ملتان ، کوئٹہ ، فیصل آباد، کے ائیر پورٹس پر تبادلوں کی سفارشات کی گئی ہے۔ ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں انہیں اگلے گریڈوں میں ترقیاں دی گئی ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.