پنجاب یونیورسٹی، انڈین سٹڈی ڈیسک کا افتتاح( کل) ہوگا

پیر 15 اکتوبر 2018 22:47

لاہور۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام انڈین سٹڈی ڈیسک کی افتتاحی تقریب (کل) منگل کو دوپہر 2:30بجے منعقد ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :