ناجائز قابضین اور تجاوزات کے خلاف جاری مہم میں ہونے والے کاروائی کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کرتے حکام سے رپورٹ طلب کر لی
منگل 16 اکتوبر 2018 13:40
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق ضلعی افسران سے کہا گیا ہے کہ گرینڈ آپریشن کے دوران واگزار اراضی اور تجاوزات کے خاتمہ کی رپورٹ مرتب کر کے خود مانٹرنگ کریں اور دوبارہ تجاوزات کرنے اور قبضہ مافیا کی نشاندہی لیں اور جہاں جہاں گرینڈ آپریشن میں تجاوزات کا خاتمہ اور سرکاری اراضی کو واگزار کروائی گئی وہاں پر سروے کروایا جائے کہ کہیں دوبارہ تجاوزات یا قبضے تو نہیں کئے جا رہے۔
ایسے عناصر کے پہلا مرحلہ میں چالان کر کے بھاری جرمانہ اور پھر بھی باز نہ آنے کی صورت میں ان کخلاف فوجداری مقدمات درج کروائے جائیں۔معلوم ہوا کہ ضلعی انتظامیہ تجاوزات کے مستقل تدارک کے لئے حکمت عملی پر غور شروع کردیا ہے کہ بازاروں اور علاقوں میں 2 رکنی انسداد تجاوزات ٹیموں مقرر کی جائیں جو ہر قسم کی نقل وحرکت کی کڑی نگرانی کر کے تجاوزات کنندگان کو موقع پر جرمانہ اور تصویر بنا کر رپورٹ حکام کو بھجوائیں گے تاکہ قبضہ مافیا کے ہمیشہ کے لئے قلعہ قمع کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.