حلقہ ارباب ذوق اسلام آبادکے زیراہتمام منشا یاد کے افسانوں کے انتخاب ’’منشا یاد کے بے مثال افسانے‘‘ کی تقریب
منگل 16 اکتوبر 2018 14:31
(جاری ہے)
مقررین کا کہنا تھا کہ منشا یاد نے اپنی زندگی ادب کی آبیاری کرتے گزاری، اسلام آباد میں ادبی فضا قائم کرنے میں ان کی انتھک کوششوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
ادب کی سماجی زندگی اور حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد کا قیام عمل میں لا کر انھوں نے اس پلیٹ فارم سے شہر بھر کے تمام ادبی فورمز اور تنظیموں کو اکٹھا کئے رکھا۔ مقررین نے کہا کہ اپنے فن کے ذریعے جس میں افسانہ، ناول، ٹی وی ڈرامے، مضامین، شخصی خاکے اور کتابوں کے دیباچے اور فلیپ شامل ہیں، انھوں نے بہت لکھا اور ادب کے توسط سے اپنی ثقافت، دیہی و شہری زندگی کے گوناں گوں مسائل، دکھوں، خوشیوں اور غموں کو ہنرکاری کے ساتھ اپنے فن کا حصہ بنایا۔ ادب کیلئے ان کی بے مثال خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ مقررین نے منشا یاد کی حلقہ اربابِ ذوق اسلام آباد کے لیے محبت، قربانیوں اور اس فورم سے فروغِ ادب کیلئے ان کی جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.