جاپان کی کمپنی ملازمین کو سونے کا معاوضہ دینے لگی
ٹوکیو کی کمپنی کریزی نے اپنے ملازمین کو نیند کی کمی سے بچانے کے لیے سونے اور اس کے بدلے معاو ضے کا انوکھا منصوبہ تیار کیا
میاں محمد ندیم منگل 16 اکتوبر 2018 14:21
(جاری ہے)
اس سے وہ دفتر کی عمارت میں واقع کیفے ٹیریا سے اتنی ہی رقم کی کوئی بھی شے حاصل کرکے کھاسکیں گے یا مشروب پی سکتے ہیں.
اگر ملازم ملسل چھ روز تک چھ گھنٹے روزانہ نیند لیتا ہے تو اسے 1000 پوائنٹس یا نو ڈالر ملیں گے‘ اسی طرح پورے ماہ یہ صحت مند معمول رکھنے پر وہ اضافی 1000 پوائنٹس کا مستحق بھی ہوگا۔ تاہم یہ نظام ابھی آزمائشی طور پر شروع کیا گیا ہے. جاپانی کمپنی نے 10 اکتوبر سے اس کا اطلاق شروع کردیا ہے جس کا اہم مقصد رقم سے زیادہ ملازموں کی صحت کا خیال رکھنا ہے کیونکہ جاپان میں لوگ نیند کی کمی اور کام کی زیادتی سے خودکشی تک کرنے لگے ہیں. معاوضہ رات بھر پوری کی گئی نیند کے گھنٹوں کی بنیاد پر پوائنٹس کی صورت میں دیا جاتا ہے. اس منصوبے کے لیے نیند کا تجزیہ کرنے والی ائیر ویو ٹیکنالوجی کی مدد بھی لی گئی ہے. ان کی نیند کے دوران ایک خصوصی ایپلیکیشن ان کی نیند کی گہرائی اور وقت کا تمام ریکارڈ رکھے گی.مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.