خواتین کو آنکھ مارنا بھی اب جرم تصور ہو گا
سندھ کے نجی و سرکاری اداروں میں خواتین کو چھیڑنے، ہراساں کرنے یا پھر جنسی تشدد کرنے والے مرد کو نوکری سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے
مقدس فاروق اعوان منگل 16 اکتوبر 2018 17:32
(جاری ہے)
انکوائری اتھارٹی 3 ارکان پر مشتمل ہو گی۔خواتین ہراساں کیا جانے کی صورت میں تحریری شکایت کر سکیں گی۔
ایکٹ کے مطابق صوبائی محتسب سے بھی براہ راست شکایت کی جا سکے گی۔انکوائری اتھارٹی شکایت ملنے کے بعد تین دن میں فصلہ کرے گی۔قصور وار شخص پر ملازمت سے بر طرفی،تنخواہ و مراعات روکنے کی سزائیں بھی ایکٹ میں شامل ہیں۔جب کہ چھیڑ خانی کرنے والے مردوں کی ترقی و انکریمنٹ روکنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔صوبائی محتسب خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعے کا از خود نوٹس بھی لے سکے گا،ملازمت کی جگہ پر خواتین کے تحفظ کا ایکٹ آج کابینہ اجلاس میں پیش کیا جا ئے گا۔کابینہ سے منظوری کے بعد ایکٹ سندھ اسمبلی میں لایا جائے گا۔خیال رہے ملک کے مخلتف اداروں میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔تاہم ایسے میں کئی خواتین کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ دفتری اوقات کے دوران انہیں ہراساں کیا جاتا ہے لیکن وہ نوکری کی وجہ سے خاموش رہتی ہیں تاہم سندھ حکومت نے اب اس حوالے سے ایک قانون تیار کر لیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.